خبریں

مسلمان نے کبھی گردن جھکانا نہیں سیکھی آپ اپنا فیصلہ سنائیں _قاضی ہادی مطہر

تحفظ ختمِ نبوّتؐ_کےسپائی

غازی ہادی مطہر

گستاخ رسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وٙآلہِ وسلم
سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ ، نوجوان نے اسٹیج پر چڑھ کر گردن میں چاقو گھونپ دیا ، سلمان رشدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل ، نوجوان گرفتار !۔برطانوی نشریاتی ادارہ
آخری تصویر غازی کی ہے جو گرفتار ہو چکا ہے…
غازی ہادی مطہر امریکی شہری اور ریاست نیو جرسی کا رہائشی ہے… غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے.
انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے غازی ہادی نے کہا کہ تین سال سے میں رشدی کی تلاش میں تھا کہ کوئی موقع مل جائے اسکی گردن اڑا دوں_
جب غازی سے جج نے کہا گردن نیچے کرکے بات کریں تو غازی نے جواب دیا
مسلمان نے کبھی گردن جھکانا نہیں سیکھی آپ اپنا فیصلہ سنائیں _

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان