خبریں

مرکزی و صوبائی کابینہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ


انجمن سرروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر زیر صدارت
محترم جناب حاجی محمد یونس جمال
(مرکزی امیر انجمن ہٰذا)
محترم جناب محمددانش لودھی
مرکزی نشرواشاعت و مالیات
محترم جناب محمد فیصل قادری(امیرسندھ)
مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویداقبال، مشیر رابطہ کمیٹی پنجاب غلام فرید قادری، جنرل اجلاس منعقد ہوا
جنرل اجلاس میں مشن کی بہتر ترویج و اشاعت کے لیے تجاویز پیش کی گیٸں۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ مرکزی قاٸدین نے فرمایا کہ یہ مشن اللّہ اور اس کے
رسول صل اللّه عليه وآله وسلم کا ہے
اور ہم ہوں نہ ہوں یہ مشن چلتا رہے گا۔
یہ ہماری انتہاٸی خوش قسمتی ہے کہ مرشد برحق نے ہمیں اس مشن کی ترویج و اشاعت میں اپنا کردار ادا کرنے کی سعادت عطا فرماٸی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان