خبریں

محفل نعت و ذکرالہی جامع مسجد حبیب ڈیرہ مراد جمالیمضافات جیکب آباد میں منعقد فرمائی


محفل نعت و ذکرالہی
جامع مسجد حبیب ڈیرہ مراد جمالی
مضافات جیکب آباد میں منعقد فرمائی گئ
زیرنگرانی
علامہ مولانہ حبیب اللّہ بروہی
خصوصی شرکت
جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت و مالیات
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
جناب حاجی یاسین مغل قادری سابقہ امیر سندھ
جناب ملک کامران قادری امیر دادو
جناب فرزندشاہ امیر ٹنڈوالٰہیار
جناب اصغر علی ابڑو امیرجیک آ باد
جناب سید مبشر شاہ نائب امیرجیک آ باد
جناب مفتی شاہ محمد قادری جیکب آباد
نے شرکت محفل میں شرکت فرمائی اور
تعلیمات اولیاء اللّہ بیان فرمائی گئیں اور
پیغام ذکر اللّہ ذکررسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور
پیغام ذکر قلب سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالیٰ بیان فرمائی گئی اور اذن ذکرقلب سے عوالناس کو مستفیض فرمایا گیا بعد محفل ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی فوجی برکت صاحب کی رہائش گاہ پر بیماری سے نجات کیلئے دعا کا خاص اہتمام فرمایا گیا جس میں مرکزی و صوبائی امیران اور جیکب آباد کے زمہ داران نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان