خبریں

محفل نعتؐ و ذکرالٰہی ہفتہ واری محفل قادری مسجد اسٹیشن روڈ پر منعقد۔۔


محفل نعتؐ و ذکرالٰہی
ہفتہ واری محفل قادری مسجد اسٹیشن روڈ پر
منعقد کیگئی
خصوصی خطاب
محترم جناب ملک ممتاز (امیر حیدرآباد ڈسٹرکٹ )
ذمہ داران و کارکنان نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ