خبریں

متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل کی مرکزی قیادت کی صاحبزادہ حماد ریاض سے ملاقات۔۔

متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل کی مرکزی قیادت جن میں

بانی و چئیرمین متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل
جناب رانا بختیار احمد خاں صاحب آف ناروے
وائس چیئرمین متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل
جناب رانا جمشید خاں صاحب،
مرکزی صدر متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل
جناب ذوالفقار علی راجپوت صاحب،
مرکزی جنرل سیکرٹری متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل
جناب رانا بلاول خاں صاحب،
متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل
صوبہ سندھ کے صدر
جناب لالہ شجاع راجپوت صاحب
اور صدر MRI Youth جناب رانا شہروز جمشید خاں صاحب نے دربار شریف(کوٹری شریف) میں حاضری کا شرف حاصل کیا اور صاحبزادہ حماد ریاض مدظلہ العالیٰ سے خصوصی ملاقات کی ۔صاحبزادہ حماد ریاض (مدظلہ العالی) کا MRI کی مرکزی قیادت کے اعزاز میں شاندار عشائیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مہمانوں کو تحائف پیش کیئے۔
آخر میں صاحبزادہ حمادریاض(مدظلہ العالیٰ) نے ملک پاکستان کے لیئے دعاء خیر فرمائی۔