خبریں

ماہانہ اجتمائی درود شریف محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی مرکزی آستانہ شاہ فیصل کراچی۔


ماہانہ اجتمائی درود شریف
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
زیرِ قیادت
محترم جناب ولی حسین ( امیر کراچی)
مہمان خصوصی
محترم جناب مفتی فضل الرحمٰن ہمدرد
(چیئرمین علماءکونسل کراچی ڈویژن)
نقیب محفل
محترم جناب لئیق احمدقادری(بابا)
کمپیئر
محترم جناب قاسم عباس قادری
(نشرواشاعت کراچی ڈویژن)
خطاب
محترم جناب انور اقبال قادری
(پروگرام انچارج کراچی ڈویژن)
کجائی شریف
محترم جناب محمدتسلیم قادری
دعا ئے خصوصی
محترم جناب چیف رفیق الرحمٰن
باجماعت نماز مغرب کے بعد باقائدہ محفل کا آغاز
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں کیاگیا
محفل درودؐشریف کے بعد حمد باری تعالٰی اور
نعت رسولﷺ مقبولؐ کے نظرانے پیش کئے گئے
منقبتِ مولاعلیؑ ؛ منقبتِ غوث الاعظم رح پیش کیگئ
مقررین نے شرکاءِ محفل سے فقید المثال ختمِ نبوّتؐ کانفرنس کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ذاکرین سے اس کانفرنس کی تیاری اور اس میں بڑھ چڑھ کر دامِ دھرم سخن حصّہ لینے کام کرنے اور اس فقید المثال کانفرنس کو کامیاب بنانے پر ذاکرین کے ہر طرح کے تعاون کی پیش کش فرمائی اللّہ پاک اس کارِ خیر میں ہر ذاکر کو بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آخر میں ذکرِاِلٰہی منعقد کیاگیا فاتحہ خوانی اور دعا کیگئ نمازِ عشاء باجماعت اداکیگئی لنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن