خبریں

قبلہ ابّا جی حضور محترم جناب الحاج فضل حسین گوہرشاہی مدظلہ العالی کی یاد میں محفل فدا حسین صاحب کی رہائشگاہ پر


محفل نعتؐ و ذکرالٰہی
بسلسلہ عرس مبارک
خواجہ خواجگان سلطان الہند
حضرت سیدشیخ معین الدّین چشتی رحمت اللّہ علیہ
قبلہ ابّا جی حضور محترم جناب
الحاج فضل حسین گوہرشاہی مدظلہ العالی
کی یاد میں محفل فدا حسین صاحب کی رہائشگاہ پر آگرہ تاج زون میں منعقد کیگئی
محترم جناب منصور احمد(امیر ڈسٹرکٹ ساوتھ) و اراکین نے محفل میں شرکت فرمائی اور تنظیمی امور پر ذاکرین سے تبادلہ خیال فرمایا
محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا
ذکرِ اللّہ عشق رسولؐ اور تعلیمات اولیاء اکرام کے فروغ کی محافلوں میں مرشد کریم اہلِ خانہ اور ذمّہ داران کی کاوشوں کو قبول فرمائیں آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/