خبریں

عقیدہ ختم نبوتؐ کا تحفظ ہر مسلمان کی زمہ داری ؛ اس کے ایمان کا تقاضہ ، صاحبزادہ غیاث الدّین بابر

07ستمبریومِ تحفظ ختم نبوتؐ
عقیدہ ختم نبوتؐ کا تحفظ ہر مسلمان کی زمہ داری ؛ اس کے ایمان کا تقاضہ ،آخرت میں حصولِ جنّت اور شفاعت رسولﷺ کا ذریعہ ہے
دعاگو
صاحبزادہ غیاث الدّین بابر گوہرشاہی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان