خبریں

عشرہ تحفظ ختم نبوتؐ محفل نعتؐ و ذکرالہی ایڈوکیٹ عظیم بھٹی کی رہائش گاہ آگرہ تاج میں محفل منعقد


عشرہ تحفظ ختم نبوتؐ
محفل نعتؐ و ذکرالہی
جناب ایڈوکیٹ عظیم بھٹی کی رہائشگاہ
آگرہ تاج میں محفل منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
جناب عبدالحسیب قادری رابطہ انچارج سندھ
جناب حافظ ساجد قادری نگراں امیر کراچی
سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جناب شفیق بٹ
لیاری لائز فورم کے چیئرمین جناب انور میمن
اور ایڈوکیٹ جناب چوہدری فیصل
جناب چوہدری بلال اورجناب نعیم صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی
اور سینئرز ذاکرین کے علاوہ معززین اہلِ محلہ نے محفل میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن