خبریں

صاحبزادہ طلعت محمود کی وسیم صاحب کے گھر آمد اور والدہ کے چہلم پر خصوصی دعا ۔

فاتحہ_چہلم صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمود گوہرشاہی(سرپرست انجمن ہٰذا) کی محترم جناب وسیم بھائی نسیم اور شیزی کی والدہ ماجدہ کے چہلم کے موقع پر وسیم بھائی کی رہائشگاہ (انڈہ موڑ نارتھ) کراچی آمد وسیم بھائی کی والدہ ماجدہ کے درجات بلندی کی دعا اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت فرمایا عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان