خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض گوہرشاہی کے شہزادے محترم منیب الریاض شاہ جی کی ولادت کا دِن تمام ذاکرین کو بہت بہت مبارک ہو

مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی کے پوتے
صاحبزادہ حماد ریاض گوہرشاہی کے شہزادے محترم منیب الریاض شاہ جی کی ولادت کا دِن تمام ذاکرین کو بہت بہت مبارک ہو اللّہ پاک ان کو صحت و تندرستی اور خوشیاں عطا فرمائے مرشد کریم کے چمن کے تمام صاحبزادگان اور شہزادوں پھول اور کلیوں کو اللّہ پاک نظرِ بد سے محفوظ فرمائے ہماری عمریں بھی ہمارے مرشد لجپال کی آل پر قربان فرمائے آمین

حافظ ساجدقادری امیر کراچی و اراکین کراچی ڈویژن کیبنیٹ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان