خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض کی جانب سے تمام اہل وطن کو چھ ستمبر کا دن بہت مبارک ہو

#6September🇵🇰#Pakistan #Defence #Day🇵🇰

مٹی میں جب لہو ملــــــے تو وطـــــــن بن جاتا ھــــــےتیرے جانبازوں، جاں نثاروں، تیرے سپوتوںتیرے شہیدوں کا بـــــــے بہا ، جاں فزاء لہو وطــــــــن کی مٹی گـــــــواہ رہنا🙃 یہ ہے تمہارے ناماس مٹی کے بہتے لہو کے ناممیرے دل میں بسے جان سے پیارےپاکستان کے نام۔چلے جو ہوگے شہادت کا جام پی کر تمرسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گاعلی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہونگےحسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گاتمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیںاے راہِ حق کے شہیدو.🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤💚💚Pakistan Defence Day 6 September 2022🇵🇰#Pakistan_Zindabad 🇵🇰🇵🇰❤️❤️#Pak_Army_Zindabad 🇵🇰🇵🇰❤️❤️#A_S_i_Sind