خبریں

شانی بابا کے عرس کے سلسلے میں محفل شاہ فیصل آستانہ کراچی پر انعقاد پذیر۔

عرس_مبارک

یوم سیدہ فاطمہ الزہرہ سلاماللہ علیہا

لخت_جگرمرشدکریم

سیدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالی

حضرت سیدناغوث محمدشانی بابا_رح

آ ستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں
محفل منعقد کیگئ
خصوصی شرکت
محترم حاجی بابا لئیق احمد قادری
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی
محترم اکرام بیگ قادری سابقہ نائب امیر کراچی
نقابت
محترم محمد علی قادری
نعت خواں
محترم محمد صغیرقادری
محترم محمد وسیم قادری
محترم محمد رمضان قادری
محترم چاند شاھی
نے کلام کے نذرانہ عقیدت پیش فرمائے
ذکر حلقہ محترم چیف رفیق الرحمن قادری
فاتحہ و دعا
محترم اکرام بیگ قادری
افطار کا اہتمام کیاگیا
نماز مغرب باجماعت ادا کیگئی
محفل درودشریف و دعا پر محفل کا اختتام فرمایا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
کراچی ڈویژن