خبریں

سانحہ گھوٹکی ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی..

سانحہ گھوٹکی ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
سرپرست
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
سانحہ گھوٹکی ٹرین حادثہ اور اس کے نتیجے میں 40سے50 مسافروں کی اموات پربےحد رنجیدہ ہوں
حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع باعث افسوس ہے۔
دکھ اور رنج کی ان گھڑیوں میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
زخمیوں کی جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعا گو ہوں
اللہ کریم حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین