خبریں

رسول پور میں جشن آمد رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔


جامع مسجد ومدرسہ غوثیہ بمقام رسول پور میں جشن آمد رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور لنگر کا اھتمام کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد ۔