خبریں

راولپنڈی کے آستانے پر ماہانہ گیارہویں شریف اور پندرہویں شریف کی محفل کا انعقاد


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف ماہانہ پندرہویں شریف کے سلسلے میں آستانہ عالیہ میں محفل پاک کا انعقاد ہوا

جس میں خصوصی شرکت صاحب کا عالمی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے کی