خبریں

دس روزہ تراویح المرکز شاہ فیصل آستانے پر انعقاد پذیر

10روزہ_تمازِتراویح

ہرسال کی طرح اس سال بھی انشاء اللّہ تعالٰی10 روزہ نمازِ ترویح رمضان المبارک کی چاند رات سے آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں ادا کیجائیگی تمام حضرات شرکت فرمائیں
نوٹ عشاء کی جماعت انشاء اللّہ 08:15pm پراداکیجائیگی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن