خبریں

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے سلسلے میں احمد فائن مل میں محفل منعقد کی گئی


جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے سلسلے میں احمد فائن مل میں محفل منعقد کی گئی ۔ جس میں مولانا سعید احمد قادری صاحب نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا ۔

عظیم الشان محفل کے انعقاد پر محمّد خالد قادری اور ان کے ساتھیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
سرکار کاوش قبول فرمائیں ۔

شعبہ نشرواشاعت

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ملتان