خبریں

جشن شاہی کی نسبت سے محفل عالمی امیر کی آمد‌۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام سمندری
کے زیراہتمام محمد حمایوں گجر صاحب کے گھر سالانہ جشن شاہی کے سلسلہ میں محفل نعت وذکر اللہ بعداز عصر تا مغرب اور محفل قصاٸد بعداز نماز مغرب تا عشاء منعقد کی گٸی اورجشن شاہی کا کیک بھی کاٹا گیا۔جس میں عالمی امیر مولانا سعیداحمدقادری صاحب اور مرکزی مشیر نشرواشاعت چوہدری اظہرنواز صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
محمد عدیل قادری اور عبدالعزیز قادری مشیر نشرواشاعت فیصل آباد نے قصاٸد پیش کیے۔