خبریں

جشن آزادی واہ اظہار یکجہتی کشمیر ریلی فیصل آباد


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے تحت جشن آزادی واہ اظہار یکجہتی کشمیر ریلی فیصل آباد کے مرکزی آستانہ سے نکالی گئی
ریلی میں خصوصی شرکت محترم مقام جناب شاہرخ سائیں ابن غیاث الدین بابر نہ کی
جس کی سرپرستی فیصل آباد کے امیر حاجی سلیم صاحب نہ کی
طویل موٹرسائیکل اور کاروں کی اس ریلی میں لہراتے ہوئے سبز ہلالی پرچم اور تنظیم کے سفید قلب والے پرچموں نے عجیب رنگ و خوشی اور جوش و خروش کا سماں پیدا کردیا فضا پاکستان زندہ باد نعرہ تکبیر اللہ اکبر۔پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ ۔اولیاء اللہ کا فیضان پاکستان پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ۔ ریلی کے درمیان ایک باوقار تقریب ہوئی جس میں MPA میاں وارث عزیز حلقہ 93 cc اور ان کے رفقاء محمد ضیاء چوہدری ۔میاں رضوان ۔انور رامے نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صوبائی عہدیدران اور سرفروشوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2654029154699566&id=100002775231712