خبریں

تمام عالم اسلام کو صاحبزادگان مرشد پاک کی طرف سے عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔

تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو
فرمان حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
عیدالاضحٰی صرف رسمی و رواجی تہوار نہیں بلکہ در حقیقت اس کے ذریعے مسلمانانِ عالم اِسلام کو ایک درس دیا جاتا ہے کہ اپنے خالق حقیقی کیلئے انسان کو اگر اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے تو کسی قسم کی ہچکچاہت نہیں کرنی چائیے عیدالاضحٰی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ ہم اپنے ذاتی مفاد انا اور سوچ کو قربان کرکے اجتمائی مفادات کیلئے کام کریں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان