آستانہ کورنگی پر لنگر حسین کے سلسلے میں حلیم بنائی گئی ۔۔
لنگرحسینؑ
آستانہ آئی ایریا کورنگی کراچی میں 8 محرم الحرام کی
رات حلیم پکایاگیا اور 09 محرم الحرام کی صبح
آستانہ سے متصل مین روڈ پر لنگر عام
عوام النّاس کو نیازِ حسینؑ بٹھا کر کھلایا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن