اقتباسات

5رجب المرجب ظہورپرنور امام علی نقی علیہ السّلام

5رجب المرجب ظہورپرنور

امام علی نقی علیہ السّلام

تمان مومنین و مومنات ذاکرین و ذاکرات کو مبارک ھو

_إِنْ‌ كَانَتْ لَكَ حَاجَةٌ فَحَـرِّكْ شَفَتَيْك…

(ہم تم سے دور نہیں )

ایک شخص نے دور اپنے وطن سے امام نقی ہادی علیہ السلام کو خط لکھا: "میرے مولا! میں آپ سے دور ہوں۔ بعض اوقات کوئی ضرورت یا مشکل پیش آتی ہے۔ اس وقت میں کیا کروں؟”

امام عالی مقام نے جواب میں لکھ بھیجا

"تمہاری کوئی حاجت ہو بس اپنے ہونٹوں کو ہلانا۔۔۔ ہم تم سے دور نہیں ہیں۔”

_إِنْ‌ كَانَتْ لَكَ حَاجَةٌ فَحَـرِّكْ شَفَتَيْك…

📚 (بحار الانوار ج91، ص22)

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان