اقتباسات

28مئی تمام اہلِ وطن کو یوم تکبیر مبارک ہو.

28مئی تمام اہلِ وطن کو یوم تکبیر مبارک ہو

یااللّہ ہمارے ملک پاکستان مدینہ ثانی
اور اولیاء اکرام کی سرزمین کی حفاظت فرما
اور اس ملک خداداد پاکستان کےاندرونی
اور بیرونی دشمن کو نیست ونابود فرما

پاکستان نے 28 مئ 1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں 5 دھماکے کیے جمعرات کا دن تھا اور دوپہر 3 بجکر 40 منٹ پر یکے با دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے بھارت اور اسلام دشمن عناصر کا غرور خاک میں ملا دیا
الحمد اللہ
آج 28 مئ کو یوم تکبیر منایا جارہا ہے
پاکستان دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ایٹمی طاقتور ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرا