اقتباسات

11شعبان ولادت شہزادہ علی اکبرؑ..

11شعبان ولادت شہزادہ علی اکبرؑ

جشن نزول پرنور ہمشکل بتول، تصویرِ رسولؐ، قلبِ ابن علیؑ و بتولؑ، راحتِ ام لیلیؑ، سکونِ شریکت الحسینؑ، شباب کبریا، ارمان صغرا، برادرِ سکینہؑ، اخی السجادؑ، مثلِ شیر خدا، مؤذن اعظم، مالکِ الفجر، حضرتِ شہزادہ علی اکبر ابن الحسین (علیہ السلام) تمام مومنین اور ذاکرین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان