اقتباسات

11شعبان ولادت باسعادت شہزادہ علی اکبرابنِ حسین علیہ السّلام آمد شبیہ مصطفٰیﷺ

11شعبان ولادت باسعادت
شہزادہ علی اکبرابنِ حسین علیہ السّلام
آمد شبیہ مصطفٰیﷺ مرحبا مرحبا
ہم شکل چہرہ وضُّحٰی مرحبا مرحبا
شہزادہ علی اکبرؑ نے فرمایا:
باباؑ جب ہم حق پر ہیں تو پھر اس بات کی کوئی پرواہ نہیں
ہے کہ موت ہم پر آگرے یا ہم موت پر جا گریں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن