اقتباسات

نبوّتؐ کےبارےمیں آپ کاکیاعقیدہ_ہے

سوال

ختمِ نبوّتؐ کےبارےمیں آپ کاکیاعقیدہ_ہے

گوہرشاہی ہم ایک بار پھر واضع طور پرباور کرا رہیے ہیں ختمِ نبوّتؐ پر ہمارا کامِل یقین ہے اور حضورپاکؐ کو آخری نبی نہ ماننے والا کافر و زندیق ہے ہم نے کبھی نبوت کا دعویٰ نہیں کیا ہماری رگ رگ اللّہ و رسولﷺ کے عشق میں تڑپتی ہے اس ضمن میں دعویٰ نبوت کے تمام مقدمات و الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں اور صوفیوں کی تعلیمات کے مخالف فرقہ پرست مولویوں کی سازش کاحصّہ ہیں جو ہمارے مشن کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں لیکن مخالفین یاد رکھیں کے وہ اپنی سازشوں کے ذریعے گوہرشاہی کوجھکا نہیں سکتے