اقتباسات

ناموسِ رسالتؐ سے ولیوں کے کفن تک جو ہاتھ بھی اُٹھے گا قلم ہوکے رہئے گا

ناموسِ رسالتؐ سے ولیوں کے کفن تک جو ہاتھ بھی اُٹھے گا قلم ہوکے رہئے گا
حضرت لعل شہبازقلندر رح کے مزار مبارک پرسالانہ عرس شریف کے پہلے دن مشتعل افراد کی جانب مزار مبارک کی بے حرمتی اور ناخوشگوار واقعہ پر شدید الفاظ میں مزمّت کرتے ہیں صاحبزادگان حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی نے المرکزِ روحانی کوٹری شریف میں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی اور صوبائی امیران و کارکنان سے اپنے مشترکہ بیان میں فرمایا
اس ناخوشگوار واقعہ کی جتنی مذمّت کی جائے کم ہے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں مشتعل عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے مرکزی امیرمولانہ سعید احمدقادری نے فرمایا مزارات اولیاءاللّہ ہماری روحانی درس گاہ ہیں اس واقعہ سے انجمن ہٰذا کے ہر کارکنان میں غم و غصّہ کی لہر دوڑ گئی ہے حکومت وقت ایسے اقدامات کرے آئندہ کسی بھی موقع پر کسی بھی مزار پر ایسا نا خوشگوار واقعہ دوبارہ رونما نہ ہو مشعل افراد کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائیں