اقتباسات

میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو آسمانی و زمینی بیماریوں، مصیبتوں، آفتوں سے محفوظ فرما۔آمین

یااللّہ

میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو آسمانی و زمینی بیماریوں، مصیبتوں، آفتوں سے محفوظ فرما۔آمین

یااللّہ

میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو فرقہ واریت، لسانیت، انتہا پسندی کی لعنت سے محفوظ فرما۔آمین

یااللّہ

میرے ملک پاکستان کے ہر شہری کو بے شرع پیروں، بے نور علماء سو اور فاسق فقیروں کے شر سے محفوظ فرما۔آمین

بیشک تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان