اقتباسات

مولائے روم سیدنا حضرت جلال الدین رومی – رحمتہ اللہ، تعالی علیہ)

‏ایں قدر گفتیم باقی فکر کن
فکر اگر جامد بود رو ذکر کن
ذکر آرد فکر را در اہتزاز
ذکر را خورشید آں افسردہ ساز

"‏ہم نے تھوڑا بہت کہہ دیا ہے باقی خود سوچ لے – اگر سوچ تھک جاۓ تو ذکر شروع کر دے – کیونکہ ذکر سے فکر میں تحریک پیدا ہو جاتی ہے – سرد فکری کے لیے ذکرِ الہٰی سورج کی حرارت کی طرح کام دیتا ہے” –

(مولائے روم سیدنا حضرت جلال الدین رومی – رحمتہ اللہ تعالی علیہ)