اقتباسات

ماہِ رجب المجرب کا چاند تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو

ماہِ رجب المجرب کا چاند تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو

رجب و شعبان کی دعاحضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے:اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَترجمہ: "اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان کا مہینہ نصیب فرما”آمین(المجم الصغیر للطبرانی)عالمی روحانی تحریکانجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژنhttps://www.facebook.com/goharshahi.official/https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/