اقتباسات

فرمان حضرت سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی شریعت اور طریقت دینِ اسلام کے دو پر ہیں

فرمان حضرت سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
شریعت اور طریقت دینِ اسلام کے دو پر ہیں
جس طرح پرندہ ایک پر سے پرواز نہیں کرسکتا اسی طرح ذاکر ذکر کرے نماز نہ پڑھے یا نماز پڑھے ذکر نہ کرے پرواز نہیں کرسکتا دونوں چیزیں ایک دوسرے کیلٸے لازم و ملظوم ہیں