اقتباسات

فرمانِ غوثُ الاعظم رح تم اپنی نسبتوں کوحضورﷺ کے ساتھ سہی کرلو جس کی اتباع آپﷺ کے ساتھ درست ہوگئی ۔۔

*یکم رمضان المبارک ولادت باسعادت سلطان الفقر(سوئم)حضرتِ سیّدناشیخ عبدالقادرجیلانی محبوبِ سبحانی قطبِ ربّانی قندیلِ لامکانی میراں محی الدّین پیرانِ پیر روشن ضمیر غوثِ الاعظم دستگیر**غوثِ اعظم امام المتقٰی ونُقٰی**جلوہِ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام**فرمانِ غوثُ الاعظم رح**تم اپنی نسبتوں کوحضورﷺ کے ساتھ سہی کرلو جس کی اتباع آپﷺ کے ساتھ درست ہوگئی اسکی نسبت آپﷺ کے ساتھ سہی ہوگئی اور تیرا بغیر اتباع نبویﷺ کہ یہ کہنا کےحضورﷺ کا امتی ہوں تیرے لئے مفید نہیں جب تم نبیﷺ کے اقوال و افعال میں تعبِداری کروگے تو تمہیں آخرت میں حضورﷺ کی مصاحبت نصیب ہوگی(فتح الربّانی مجلس44)**فرمان سلطان الفقرحضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی**حضورپاکﷺکی(غارِحرا)میں سب سے پہلی سنّتذکرِاِلٰہی ہے ذکرِاِلٰہی کے نور سے سینہ جب منوّر ہوجائیگا تو نہیں کہو گے میں شیعہ ہوں میں سنّی ہوں میں وہابی ہوں میں دیوبندی ہوں بس یہی کہوگے**امّتی ہوں آپ کا یارسول اللّہﷺ**

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان