اقتباسات

غوثِ اعظم دستگیرؓ کے چاہنے والوں کو گیارھویں شریف کا چاند مبارک ھو

ربیع_الثانی1444ھ
غوثِ اعظم دستگیرؓ کے چاہنے والوں کو گیارھویں شریف کا چاند مبارک ھو
فرمان سیّدناشیخ عبدالقادرجیلانیؓ الحسنیؑ الحسینیؑ
اے اللّہ کے بندےتو اولیاءاکرام کی صحبت اختیارکرکیوں کے ان کی یہ شان ہوتی ہے کہ جب کسی پرنگاہ اور توجہ کرتے ہیں تو اس کو زندگی عطاکردیتے ہیں اگرچہ وہ شخص جس کی طرف نگاہ پڑی ہے یہودی یا نصرانی یا مجوسی ہی کیوں نہ ہو(الفتح الربانی ملفوظاتِ غوثیہ)

فرمانِ سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
اللّہ کی پہچان اور اللّہ تک رسائی حاصل کرنے کیلئے روحانیت سیکھیں
خواں! آپ کا تعلق کسی بھی مذہب یا مسلک سے ہو

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان