اقتباسات

عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے عالمِ کائنات کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو.
12 ربیع الاول
جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
جشنِ عید میلادالنبیﷺ ہر مومن کیلئے عید کا دن ہے اور اس دن کو پیر و مرشد حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ نے نہایت ہی عقیدت و احترام اور شایانِ شان طریقے سے منانے کی تلقین کی ہے۔