اقتباسات

شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو ناگہانی آفت سے حفاظت کی دعا

شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو

ناگہانی آفت سے حفاظت کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِكَ

وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِیْعِ سَخَطِكَ

اے الله! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں اس بات سے کہ تیری دی ہوئی کوئی نعمت چھن جائے یا تیری دی ہوئی عافیت پلٹ جائے یا تیراکوئی ناگہانی عذاب آجائے اور تیرے تمام غصے اور ناراضگیوں سے تیری پناہ لیتا ہوں
.(صحیح مسلم:6943)

اَللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي رَجَبٍ، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.
ترجمہ: ’’اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطا
فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔‘‘