اقتباسات

سرکار حضور خواجہ حضرت زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے ارشاد

غوثُ الزماں غوثِ یزداں خواجہ خواجگان امام الزاکرین سیدالفقرا سیدالسادات حضور قبلۂ عالم لجپال سخی سرکار حضور خواجہ حضرت زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے ارشاد فرمایا:

’’ دنیا میں ایسے رہو جیسے مرغابی، دن رات پانی پر تیرتی ہے
جب اُڑتی ہے تو اس کے پروں پر بوند پانی نہیں ہوتا ، دنیا میں رہ کر غذا ساری اس سے لی جائے مگر اپنا دامن خشک پاک اور صاف رکھا جائے ‘‘

(حوالہ : کَنزُ العِرفان ۔ صفحہ ۔ 143)

(مصنف : خلیفہ حضرت صوفی رب نواز صاحب رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ)

💖✨الله ہُو✨💖✨الله ہُو✨💖✨الله ہُو✨💖