اقتباسات

سرپرست انجمن ہٰذا صاحبزاد محترم جناب طلعت محمود کی طرف سے جشن مولا علی علیہ السلام مبارک ہو۔

علیؑ علیؑ مولا حیدر مولا
13 رجب کو کعبہ بولا
13 رجب المرجب تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت
جشنِ ظہورِ عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ ، مولاۓ کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السّلام
سرپرست انجمن ہٰذا
صاحبزادہ مرشد کریم محترم
جناب طلعت محمود گوہرشاہی اور صاحبزادگان کی جانب سے
تمام مومنین مومنات ذاکرین و ذاکرات کو دِل کی گہرائیوں سے مبارک ہو

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/