اقتباسات

"خیرالنساءالعالمین” یعنی تمام عالم کی عورتوں کی سردار

خاتون جنت حضرت بی بی فاطمة الزہرہ سلام اللّہ علیہ بیٹی کس کی؟
نبیوں کے سردار کی حضرت محمد مصطفیﷺ کی
بیوی کس کی؟
ولیوں کے سردار مولائے کائنات حضرت علی(ع) کی
ماں کس کی؟
جنتی شہزادوں جنتی سرداروں حضرت امام حسن(ع) اور حضرت امام حسین(ع) کی
رسول کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق بی بی فاطمہ (ع) "خیرالنساءالعالمین” یعنی تمام عالم کی عورتوں کی سردار ہیں

اللّہ کریم ہمیں ہمیشہ حضرتِ بی بی فاطمہؑ کی غلامی نصیب فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان