اقتباسات

حضرت سیّدناریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالٰی کا کشمیر کے بارے میں موقف۔۔

حضرت سیّدناریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالٰی کا کشمیر کے بارے میں موقف

سوال
کیاکشمیر آزادہوجائیگا آپ کو نظر آتاہے آپ کا کیا خیال ہے کیوں کے آپ اللّہ کے پیارے ہیں بتاسکتے ہیں
جواب ! خیر اس میں ہمیں اتنی دلچسبی اس وجہ سے نہیں ہے کیوں کے ہم نے ابھی کشمیر کے دورے کئے ہیں
وہاں کچھ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کشمیر پاکستان کے ساتھ ملے کچھ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کشمیرہندوستان کے ساتھ ملےاورکچھ جو وہاں کی نوجوان نسل ہے نا وہ چاہتے ہیں ہم نے اتنی قربانیاں دی ہیں نہ اُن کے محتاج نہ اِن کے محتاج ہم آزاد ہوجائیں
تو ہمارا نظریہ یہ ہے اگر وہ آزاد ہوجائیں تو بہتر ہے یعنی خود مختیار ہوجائیں وہ زیادہ بہتر ہے ورنہ پاکستان میں جائیں گے تو ان کے غلام ادھر جائیں گے تو ان کے غلام
اُن کی قربانی کا کوئی فائدہ نہیں ہمارا یہ موقف ہے
صحافی ! کافی بڑا طبقہ آپ کے اس موقف کی حمایت کرتا ہے کشمیر کے دونوں حصوں میں وہ یہی چاہتے ہیں
سرکار مرشد پاک ہاں ہم وہاں لوگوں سے ملے جھلے نہ وہاں کے نوجوانوں سے تو ہم نے دیکھا ان کا خیال سہی ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان