اقتباسات

جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پر درودشریف پڑھناافضل عبادت ہے..

رمضان المبارک کاتیسراجمعہ_مبارک

قال رسول اللّہ صَلَّ اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہِ وٙسَلَّم #سیّدالشھوررمضان وسیّدالایّام یومِ_جمعہ

فرمان حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پر درودشریف پڑھناافضل عبادت ہے)

اللّہ ربّ العزت اس مبارک دن اور عشرۂ نجات کے صدقے میں ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے تمام امّت مسلمہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہمیں پیارے آقاﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان