اقتباسات

جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پردرود شریف پڑھنا افضل عبادت ہے..فرمان حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ”

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘

درود شریف پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ
قریب وہ ہو گا جو کثرت سے مجھؐ
پر درود بھیجتا ہے۔ (ترمذی 484)

فرمان حضرت
سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پردرود شریف
پڑھنا افضل عبادت ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ