اقتباسات

جس نے آن دونوں (حضرت امام حسن و امام حسین(رضی اللّہ تعالیٰ عنہ) سے محبت کی آس نے مجھ سے محبت کی

28صفرالمظفّریومِ_شہادت

فرمانِ_مصطفیٰ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)

جس نے آن دونوں (حضرت امام حسن و امام حسین(رضی اللّہ تعالیٰ عنہ) سے محبت کی آس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے آن سے دشمنی کی آس نے مجھ سے دشمنی کی۔
(المستدرک للحاکم،حدیث 4830)
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن