اقتباسات

تمہارا مجھ پر درود پڑھنا بروز قیامت تمہارے لیئے نور ھو گا…

فضائل_درودشریفؐ

آپ صلی اللّہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
تمہارا مجھ پر درود پڑھنا بروز قیامت
تمہارے لیئے نور ھو گا
آج آپ بھی کثرت کے ساتھ درود شریف
پڑھنے کی نیت کر لیں
اللّہ پاک آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان