اقتباسات

تمام عالم اسلام کو شب معراج صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو ۔صاحبزادہ غیاث الدین بابر۔۔صاحبزادہ غفران گوہر

‏تمام عالمِ اسلام کو شبِ معراج مبارک ہو
اللّہ پاک اس بابرکات رات کی برکت سے ہمارے تمام گناہ معاف فرمائیں ہمیں تمام وبائی امراض سے محفوظ فرمائیں اور ہم پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے۔آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن