اقتباسات

تمام عالمِ اسلام کو معراج النبیؐ مبارک ہو

تمام عالمِ اسلام کو معراج النبیؐ مبارک ہو

فرمان سلطان الفقر حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی

اللّہ تعالٰی نے حضور پاکؐ کو جسمانی اور روحانی معراج عطافرماکرایسا اعلٰی و عرفہ مقام و مرتبہ عطافرمایا جو کسی اور کو حاصل نہیں۔اللّہ تعالٰی کے بعدحضورپاکؐ کی ذات اعلٰی ہے اور یاد رکھیں حضورپاکؐ کے ہم مرتبہ کوئی بھی نہیں اگر کوئی نبوّت کادعویٰ کرتا ہے تو میری نظر میں وہ اور اس کے پیروکار بھی کفر کے زمرے میں شامِل ہیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان