اقتباسات

تصفیہ قلب اور تجلّیہ روح کو حاصل کرنے کیلئے آخری عشرے میں اعتکاف کیا جائے”

رمضان_کریم

فرمان حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
روزہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں اس دوران پیٹ طعام کی نار سے خالی ہوتا ہے اسے ذکرِاِلٰہی نماز اور تلاوتِ قرآن شریف کے نور سے پُر کیا جائے تزکیہ نفس ؛ تصفیہ قلب اور تجلّیہ روح کو حاصل کرنے کیلئے آخری عشرے میں اعتکاف کیا جائے”

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان