اقتباسات

آپﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے نہ دیکھا.

آپﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے نہ دیکھا
آپﷺسے زیادہ جمیل کسی خاتون نے جنانہیں
آپﷺکی پیدائش ہرقسم کے عیوب سے اس طرح پاک ہے
کہ لگتاہے آپﷺاپنی خواہش کے مطابق پیداکئے گئے ہیں۔

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَی مُحمَّــــــــدْ و علَی آل مُحمَّــــــــدْكما صَــــــلٌيت علَی إِبْرَاهِيمَ و علَی آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ

اللّٙهُمٙ بارك علَی مُحمَّــــــــدْ و علَی آل مُحمَّــــــــدْ كماباركتٙ علَی إِبْرَاهِيمَ و علَی آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

فرمان سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

جمعہ کے دِن حضورپاکﷺپر درود شریف پڑہنا
افضل عبادت ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان