, , ,

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کے تحت جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےجلوس کی جھلکیاں

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں ریلی نکالی گئی جس میں خصوصی شرکت محترم جناب مزمل طلعت گوھرشاھی المعروف موجی سائیں نے کی اس موقع پر دیگر علماء کرام مختلف مکاتب فکر کے لوگوں، دادو کے امیر، سر فروشوں اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی ۔

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam