, ,

سانگھڑ کے سرفروش کارکنان کی حضرت صوفی صادق فقیررحمۃ اللہ عمرکوٹ کے دربارپرحاضری

انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے امیر علی نواز پنھوراور نائب امیرعمیق گوھر نے حضرت صوفی صادق فقیر رحہ عمر کوٹ کے گدی نشین سے صوفی فقیر رحہ کے عرس مبارک کے موقعے پر ملاقات کی،اس کےعلاوہ سندھ کے دوردراز سے آئے ہوئےعقیدت مندوں اور مریدوں سے روحانیت کے متعلق کچھری کی، زیادہ ترلوگ روحانیت سے ناآشنا تھے اورسادہ طبیعت تھے، سانگھڑ کے امیر نے انکو روحانیت، ذکر قلب اورکامل مرشد کے بارے میں بتایا اور مشن کے بارے میں بتایا۔

IMG-20190611-WA0079IMG-20190611-WA0078IMG-20190611-WA0076IMG-20190611-WA0074IMG-20190611-WA0073IMG-20190611-WA0072IMG-20190611-WA0071IMG-20190611-WA0070IMG-20190611-WA0069IMG-20190611-WA0078

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam